خوشخبری سی ایم پنجاب مریم نواز کی طرف سے ایک نئی سکیم اپنا گھر اپنی زمین سکیم لانچ کی گئی ہےاس سکیم کی مدد سے جو غریب عوام ہے ان کو لون دیا جائے گا اور اس لون کو استعمال کرتے ہوئے وہ اپنا گھر جو ہے بنوا سکیں گے
اپنا گھر اپنی زمین سکیم کی ان لائن رجسٹریشن کرنے کا طریقہ
- فری پلاٹ اپلائی کرنے کے لیے سی ایم پنجاب مریم نواز کی افیشل ویب سائٹ وزٹ کریں
- اپنی ڈیٹیل کو استعمال کرتے ہوئے رجسٹریشن کمپلیٹ کریں
- اپنے ریکوائرمنٹ ڈاکومنٹ سبمٹ کریں جیسے کہ قومی شناختی کارڈ انکم کے پروف وغیرہ وغیرہ
- ویریفیکیشن کا انتظار کریں اگر اپ خوش قسمت ہوئے تو اپ کا ڈرا میں رزلٹ نام ا جائے گا
:یہ پلاٹ کہاں دیے جائیں گے

:یہ پلاٹ جن جگہ پر تقسیم کیے جائیں گے نیچے درج زیل ہیں
:یہ فری پلاٹس گورنمنٹ کی جانب سے 19 ضلع میں تقسیم کیے جائیں گے
- Jhelum
- Mamu Kanjan
- Pattoki
- Lodhran Renala Khurd
:یہ پلاٹ کون حاصل کر سکتے ہیں
- یہ پلاٹ ان افراد کو دیے جائیں گے جن کے شناختی کارڈ کے اوپر کوئی بھی زمین رجسٹر نہیں ہوگی
- اور وہ افراد جن کا گھر نہیں ہے بے گھر ہیں
- اور ان خاندانوں کو جن کے افراد کرائے کے گھروں میں رہ رہے ہیں
- اور ان غریب فیملیز کو دیا جائے گا جن کی اپنی پروپرٹی نہیں ہے
:اخری الفاظ
اگر اپ کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد جو ہے سی ایم پنجاب مریم نواز کی طرف سے ایک لکی وڈرا ہوگا جس میں جن لوگوں نے بھی ان پلاٹس کے لیے اپلائی کیا ہے ان کا نام نیچے گا جن کا نام قر اندازی میں نکلا ان کو قرض دیا جائے گا 15 لاکھ تک کا قرض مل سکتا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے اپ اپنا پلاٹس بھی لیں گے اور اپنا گھر بھی بنوائیں گے رجسٹریشن کرنے کے بعد اپ نے جو ہے وہ چیک کرتے رہنا ہے کہ اپ کا نام نکلا ہے یا نہیں
اہم پیغام
اس سکیم میں اپ جو ہے اپنے رشتہ داروں کو اپنے دوستوں کو اپنے گھر کے جتنے بھی افراد ہیں جن کے شناختی کارڈ کے اوپر کوئی بھی زمین ریچزڈر نہیں ہے تو ان سبھی کو اپلائی کروا دے ہو سکتا ہے کہ اپ کا نام نہ نکلے اور اپ کے کسی فیملی ممبر کا نکل جائے یا پھر اپ کی کسی رشتہ دار کا نکل جائے اس ارٹیکل کو اپنے فیملی ممبر دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ وہ بھی اس طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے اپنی رجسٹریشن کر سکیں اور اپ کو پلاٹ ملنے کے زیادہ سے زیادہ چانسز ہوں