اس مضمون میں میں اپ کوبچوں کے تعلیمی وظائف چیک کرنے کا طریقہ 2025 بتانے جا رہا ہوں اس طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے اپ اپنے بچوں کے تعلیمی وظائف کو گھر بیٹھے چیک کر سکتے ہیں بچوں کے تعلیمی وظائف چیک کرنے کے دو طریقے کار ہیں ایک طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے اپ اپنے گھر میں بیٹھے ہوئے وظائف چیک کر سکتے ہیں دوسرے طریقہ کار کے لیے اپ کو اپنے قریبی سینٹر یا پھر بازار جانا پڑے گا.
وہ طلبہ جو بچوں کے تعلیمی وظائف میں رجسٹر نہیں ہوئے ان کیوالدہ محترم کو چاہیے کہ وہ اپنے قریبی بے نظیر دفتر میں جا کر اپنی رجسٹریشن مکمل کریں بے نظیر دفتر میں اپ کو ایک سلپ دی جائے گی جو اپ نے اپنے بچوں کے سکول کے پرنسپل ہیڈ ماسٹر کو دینی ہے وہ اس سلپ کو فل کر دیں گے اس میں انفارمیشن بھر دیں گے.
اپ نے اس سلپ کو بے نظیر دفتر میں جا کر سبمٹ کروا دینا ہے ادھر اپ کو اپ کے بچوں کا بے فارم اپ کا موبائل نمبر اور والدہ محترم کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر ہونا لازمی ہے اگر اپ کی والدہ محترم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر نہیں ہوئی تو پہلے اپ اپنی رجسٹریشن کروائیں جب اپ یہ ریکوائرمنٹس کو فل فل کر لیں گے تب اپ اپنے بچوں کے تعلیمی وظائف کو چیک کر پائیں گے ان لائن بھی اور دفتر کے ذریعے بھی .
:تعلیمی وظائف بچوں کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ

نیچے بتائے گئے دو طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے اپ اپنے بچوں کے تعلیمی وظائف بچوں کے پیسوں کو چیک کر سکیں گے .
:بچوں کے تعلیمی وظائف چیک کرنے کا ان لائن طریقہ
سب سے پہلے اپ نے 8171 ویب پورٹل کو وزٹ کرنا ہے
- ویب پورٹل کے اوپر اپ کو ایک فارم دکھائی دے گا
- اس فارم کے اندر اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے
- نیچے دیے گئے بکس کے اندر چار ڈیجٹ کا کوڈ درج کرنا ہے جو کہ ویریفکیشن کے لیے ہوتا ہے
- یہ سب کرنے کے بعد اپ نے سبمٹ بٹن کے اوپر کلک کر دینا ہے
جب اپ سبمٹ بٹن کے اوپر کلک کریں گے تو اپ کے سامنے اپ کے بچوں کے تعلیمی وظائف کا رزلٹ ا جائے گا کہ اپ کے بچوں کے تعلیمی وظائف ائے ہوئے ہیں یا پھر نہیں اگر اپ کے بچوں کے وظائف ادھر دکھائی دے رہے ہیں تو اپ اپنے قریب ہی سینٹر میں جا کر اپنے بچوں کے وظائف نکلوا سکتے ہیں
یاد رکھیں: جب اپ پیسے نکلوانے جائیں تو اپ کے پاس اپ کا سی این ائی سی نمبر اپ کے بچوں کا بے فارم اور اپ کے ساتھ اپ کے بچے بھی ساتھ ہوں جن کا اپ نے تعلیمی وظائف نکلوانا ہے.
:قریبی سینٹر میں جا کر بچوں کے وظائف چیک کرنے کا طریقہ
- اپ نے اپنا شناختی کارڈ ساتھ لینا ہے
- اپ کے پاس بچوں کا بے فارم ہونا چاہیے
- اور وہ بچے جن کے وظائف چیک کرنے ہیں وہ اپ کے ساتھ ہوں
اپ نے اپنا شناختی کارڈ سینٹر میں بیٹھے ادمی کو دینا ہے جو وظائف چیک کر رہا ہو وہ اپ سے اپ کا شناختی کارڈ لے گا اپ کا بے فارم بھی لے گا اور وہ بچے بھی دے گا دیکھے گا جو اپ کے ساتھ ہو وہ اپ کی شناختی کا تو اپنی مشین میں چیک کرے گا اور اپ کو بتا دے گا کہ اپ کے بچوں کے وظائف ائے ہیں یا نہیں اگر اپ کی وظائف ائے ہیں تو اپ اسی ٹائم نکلوا سکتے ہیں .