اس پوسٹ میں میں اپ کو بی ائی ایس پی 8171 کے 13500 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 بتانے جا رہا ہوں جیسا کہ اپ کو پتہ ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام غریب لوگوں کے لیے اور خاص کر بیوہ عورتوں کے لیے بنایا گیا ہے جن کا کوئی کمانے والا نہیں ہے .
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے جو رقم ملتی ہے اس کو استعمال کرتے ہوئے یہ لوگ اپنے اخراجات کو پورا کر سکیں اور اپنی زندگی کو اچھے سے گزار سکیں.
اس اپریل کے مہینے میں بہت سارے غریب لوگوں کے لیے اور اہل امیدواروں کے لیے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے پہلے سے قسطیں حاصل کر رہے ہیں اب ان کی قسط ائی ہوئی ہے 13500 روپے کی لیکن کچھ لوگوں کو اپنی رقم چیک کرنا نہیں اتا میں اس پوسٹ میں اپ کو اسان طریقہ بتانے جا رہا ہوں جس کو استعمال کرتے ہوئے اپ اپنی رقم کو گھر بیٹھے چیک کر سکیں گے
:احساس پروگرام کے 13500 چیک کرنے کا طریقہ
اہم بات: جیسا کہ اپ کو پتہ ہے پہلے ہم رقم چیک کرنے کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ویب پورٹل کو وزٹ کرتے تھے لیکن اب وہ ویب پورٹل سرور کی وجہ سے نہیں رن ہو رہا اس وجہ سے اب اپ کو ایس ایم ایس والا طریقہ کار استعمال کرنا ہوگا کیونکہ ابھی یہی طریقہ کار ہی چل رہا ہے ویب پورٹل ابھی اپڈیٹ ہو رہا ہے.
نیچے درج زیل طریقے کو استعمال کرتے ہوئے اپ اپنے پیسوں کو چیک کر سکتے ہیں
- سب سے پہلے اپ نے اپنے موبائل کا ایس ایم ایس ایپ اوپن کرنا ہے
- ایس ایم ایس ایپ اوپن ہونے کے بعد اپ نے ایک ایس ایم ایس ٹائپ کرنا ہے اپنے سی این ائی سی نمبر کو اس ایس ایم ایس کے اندر درج کرنا ہے
- شناختی کارڈ نمبر کو درج کرنے کے بعد اس ایس ایم ایس کو 8171 کے اوپر سینڈ کر دینا ہے
جب اپ اپنے شناختی کارڈ کو درج کرنے کے بعد اس ایس ایم ایس کو 8171 کے اوپر سینڈ کریں گے تو اپ کو 10 منٹ سے لے کر ادھے گھنٹے تک ایک پیغام موصول ہوگا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے جس میں اپ کو اپ کی رقم کا رزلٹ دکھائی دے گا کہ اپ کی رقم ائی ہوئی ہے یا نہیں.
اگر اپ کو ایس ایم ایس کے اندر یہ پیغام موصول ہوتا ہے کہ اپ کی رقم ائی ہوئی ہے تو اپ اپنے قریبی سینٹر میں جا ک اپنی رقم کو موصول کر سکتے ہیں اگر اپ کو پیغام کے اندر یہ موصول ہوا ہے کہ اپ کی رقم ابھی تک نہیں ائی یا پھر اپ کو اپ کی رقم کا ایس ایم ایس موصول نہیں ہوتا اہلیت کا ایس ایم ایس موصول ہوتا ہے تو اپ نے صبر کرنا ہے تھوڑا سا صبر کرنے کے بعد ایک سے لے کر دو دنوں کے اندر اپ کی بھی رقم موصول ہو جائے گی اور اپ کو پیغام موصول ہو جائے گا
اگر اپ کو پیغام موصول نہیں ہوتا تو دوبارہ سے اپ نے ایس ایم ایس سینڈ کرنا ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر تو اپ کو اپ کی رقم کا رزلٹ دکھائی دیا جائے گا
:نتیجہ
اوپر بتائی گئی طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے اپ اپنی احساس پروگرام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی 13500 روپے کی رقم کو چیک کر سکتے ہیں ابھی یہی طریقہ کار چل رہا ہے باقی ویب پورٹل جب تک اپڈیٹ نہیں ہوتا تب تک اسی طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے اپ اپنی رقم کو چیک کر سکتے ہیں.
:اہم پیغام
اگر اپ اپنی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن کو چیک کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے پوسٹ کے اوپر کلک کر کے اس پوسٹ کو پڑھیں اس میں مکمل طریقہ کار اپ کو بتایا گیا ہے کہ کیسے اپ اپنی رجسٹریشن کو چیک کر سکتے ہیں شکریہ
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن چیک کرنے کا طریقہ2025
Muhammad farooq