کہ اپ لوگ بھی بلا سود قرض حاصل کرنا چاہتے ہیں تو خوشخبری سی ایم پنجاب مریم نواز نے ایک سکیم لانچ کی ہے جس کا نام ہے اسان کاروبار سکیم جس میں اپ کو بلا سود قرض فراہم کیا جائے گا
پاکستان کی طرف سے تین کروڑ روپے کی یہ سکیم لانچ کی گئی ہے اس میں غریب لوگوں کو جن کی گھر نہیں ہے جو کاروبار کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس انویسٹمنٹ نہیں ہے یہ سکیم ان کے لیے بہت اہم ہے اس سکیم میں بہت سارے لوگ شرکت کر رہے ہیں اپ بھی شرکت کریں شرکت کا مکمل طریقہ کار اپ کو اس پوسٹ میں بتایا جائے گا اس کے فائدے کیا ہیں نقصانات کیا ہیں اپلائی کیسے کرنا ہے پیسے کیسے ملیں گے
مکمل معلومات اپ کو اس فورس میں فراہم کی جائے گی

:مریم نواز قرض کی رقم
اس پروگرام میں ٹوٹل رقم یعنی کہ اس پروگرام کی جو ٹوٹل ملکیت ہے وہ تین کروڑ روپے ہے اس کو بڑھایا بھی جا سکتا ہے اور اس کو گھٹایا بھی جا سکتا ہے ابھی اس رقم کو بڑھایا جانے کے امکان ہے اس رقم کو تین کروڑ سے بھی زیادہ کر سکتے ہیں یہ رقم ان افراد کو دی جائے ابھی گی جو کہ اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں
اپ کو جتنے کا قرض چاہیے اس پروگرام سے اپ کو دیا جائے گا اس پروگرام کے اندر ایک لاکھ سے لے کر 10 لاکھ تک کی رقم اپ کو دی جا سکتی ہے مزید معلومات کے لیے افیشل ویب سائٹ وزٹ کریں
:مریم نواز آسان کاروباری سکیم کی اہلیت کا معیار
- اپ کی عمر 21 سال سے لے کر 57 ایر تک ہونی چاہیے
- جو افراد قرض حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کا پنجاب میں ہونا لازمی ہے
- اپ کے پاس اپ کا قومی شناختی کارڈ ہونا چاہیے
- اپ کے نام کے اوپر کوئی بھی اور لون نہیں ہونا چاہیے
:مریم نواز آسان کاروباری سکیم دستاویزات درکار ہیں
- اپ کے پاس اپ کا شناختی کارڈ ہونا چاہیے
- اپ پاکستان کے رہائشی ہوں
- اپ کے نام کے اوپر ایک عدد سم کارڈ رجسٹرڈ ہو
- اپ کے پاس کچھ مرلے یا کنال زمین ہونا چاہیے جو اپ کے نام کے اوپر ہو یا پھر جس افراد کا اپ لون لینا چاہتے ہیں اس کے نام کے اوپررجسٹر ہو
سکتا ہے کہ وہ اپ سے اپ کے کاروبار کے بارے میں یا پھر اپ کی سیلری سلپ وغیرہ مانگے کیونکہ یہ لون اپ کو اپ کے کاروبار کی بنیاد پر دیا جا رکھے کہ اپ اس رقم کو استعمال کرتے ہوئے اپنا ایک کاروبار کھڑا کریں اور خود کمانا شروع کریں تو ہو سکتا ہے کہ وہ اپ سے کاروبار کے بارے میں کچھ معلومات لیں یا پھر وہ بھی نہیں سکتا
:مریم نواز آسان کاروباری سکیم درخواست دینے کا طریقہ
- سب سے پہلے اپ نے افیشل ویب سائٹ اسان کاروبار سکیم کو اوپن کرنا ہے جو کہ سی ایم پنجاب مریم نواز کی طرف ٹن کے اوپر کلک کر دینا ہے
- جب اپ اپنی اکاؤنٹ میں لاگ ان ہو جائیں گے تو ادھر ایک سبمٹ ریکویسٹ کا بٹن ہوگا ادھر اپ نے پریس کرنا ہے پریس کرنے کے بعد اپ سے ایک تین یا چار فارم سبمٹ کروائے جائیں گے جس میں اپ سے اپ کی ائیڈنٹٹی کے بارے میں اپ کے کاروبار کے بارے میں اپ کے خاندان کے بارے میں مکمل معلومات لیں گے
- ان تین پیراگراف کو جافرین فارم کو سیل کرنے کے بعد اپ نے اپلائی بٹن کے اوپر کلک کر دینا ہے اور یاد رکھیں اپ نے اپنی رقم وہیں پر درج کر دینی ہے کہ اپ کو ایک لاکھ سے لے کر 10 لاکھ تک کتنے تک کا لون چاہیے جب اپ اپلائی کر دیں گے
جب اپ اپنی ریکویسٹ سبمٹ کر دیں گے تو اپ نے جو ہے ویٹ کرنا ہے اور بار بار ویب سائٹ کے اوپر ا کے لاگ ان کرنا ہے اور اپ نے اپنا رزلٹ دیکھنا ہے کہ اپ کا لون ایا ہے کہ نہیں
:آف لائن رجسٹریشن
مریم نواز اسان کاروبار سکیم میں اپلائی کرنے کے لیے اف لائن اپلائی کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ اپ کسی دفتر میں چلے جائیں اپنے قریبی سینٹر میں جا کر ادھر جا کر ان کو بولیں کہ میں نے مریم نواز اسان کاروبار سکیم کے لیے اپلائی کرنا ہے تو وہ اپ سے اپ کا شناختی کارڈ مانگی ہیں کہ اپ کا موبائل نمبر مانگیں گے اور کچھ ڈاکومنٹس وغیرہ لیں گے اور وہ اپ کی ریکویسٹ سبمٹ کر دیں گے
:درخواست ہیلپ لائن سی ایم
نیچے میں اپ کو ایک ہیلپ لائن نمبر دے رہا ہوں جس پہ اپ کو کوئی اسی طرح کی بھی ہیلپ کی ضرورت ہو مدد کی ضرورت ہو اپ ادھر کال کر سکتے ہیں کال کرنے کے کوئی چارجز وغیرہ ہوں گے ادھر اپ کو ایک معئندہ ملے گا جس سے اپ بات کر کے اپنی مسئلے کو حل کر سکتے ہیں
Helpline Number : 1786
:آخری الفاظ
اوپر بتائے گئے تمام انفارمیشن کو تمام معلومات کو استعمال کرتے ہوئے اپ اسان کاروبار سکیم میں اپلائی کر سکتے ہیں یہ سکیم بہت اہم سکیم ہے ان لوگوں کے لیے جو اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس انویسٹمنٹ نہیں ہے اس سکیم سے اپ کو ایک لاکھ سے لے کر 10 لاکھ تک کا قرض دیا جائے گا بلا سود اس قرض کو اپ ایک سال سے لے کر دو تین سال تک واپس کر سکتے ہیں
.میں نے اپ کو پر مکمل معلومات بتا دی ہے کہ کیسے اپ اپلائی کر سکتے ہیں ان لائن بھی اف لائن بھی
مال موشی کے لیے
500000
کارو بار کےلیے