خوشخبریCM Punjab Green Tractor Scheme دوبارہ سے شروع ہو چکی ہے سی ایم پنجاب مریم نواز کی طرف سے گرین ٹریکٹرسکیم سکیم پہلے لانچ ہوئی تھی جو کہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب کی طرف سے شروع کی گئی تھی لیکن اب یہ سکیم سی ایم پنجاب مریم نواز کی طرف سے شروع کی گئی ہے اس سکیم میں ایک ہزار ٹریکٹر تقسیم کیے جائیں گے اس نمبر کو بڑھایا بھی جا سکتا ہے کیا پتہ اس نمبر کو ایک ہزار سے برا کر 10 ہزار کر دیا جا سکتا ہے
گرین ٹریکٹر سکیم کی رجسٹریشن کیسے کرنے ایلیجبللٹی کرائٹیریا گیا ہے اور اس کا فارم کہاں سے ڈاؤن لوڈ کرنا ہے مکمل معلومات اس پوسٹ میں اپ کو فراہم کی جائے گی اس پوسٹ کو پورا مکمل ریڈ کرنے کے بعد اپ بھی گرین فیکٹر سکیم کو حاصل کر سکتے ہیں

گرین ٹریکٹرسکیم میں کون کون اہل ہیں اور کون کون اہل نہیں ہے
جو لوگ گرین ٹریکٹر سکیم میں اہل ہے ان کے پاس نیچے دی گئی چیزیں موجود ہوں :
- اپ کے پاس خود کا ایک ایکڑ سے لے کر 50 ایکڑ تک کا پلاٹ ہو
- اپ کی عمر 18 سال سے لے کر 55 سال تک ہو
- اپ کا جو پلاٹ ہے اس کے دستاویزات یعنی کہ پلاٹ جس کے نام پر ہے اس کی رجسٹریشن کے ثبوت ہوں
- ان 55 سال میں اپ کے نام کے اوپر کوئی بھی ڈیفالٹر کیس نہ درج ہو
- جو بندہ گرین ٹریکٹر سکیم میں اپلائی کر رہا ہے وہ پنجاب کا رہائش گاہ ہو
گرین ٹریکٹر سکیم رجسٹریشن مطلوبہ دستاویزات
اگر اپ گرین ٹریکٹر سکیم میں اپلائی کر رہے ہیں تو اپ کے پاس یہ ڈاکومنٹس ہونا لازمی ہے جو نیچےدرج زیل ہیں
- اپ کے پاس اپ کا خود کا قومی شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے
- اپ کے نام کے اوپر ایک عدد سم کارڈ رجسٹرڈ ہو
- گرین ٹریکٹر سکیم میں اپلائی کرنے والے شخص کے نام کے اوپر پلاٹ رجسٹرڈ ہو
- اپ کے پاس پاسپورٹ سائز کی دو فوٹو ہوں
یہ وہ لازمی ڈاکومنٹس ہیں جو اپ کے پاس ہوں گرین ٹریکٹر سکیم میں رجسٹریشن کرنے کے لیے ان لائن بھی اور اف لائن بھی مزید معلومات کے لیے اپ گرین ٹریکٹر سکیم کی افیشل ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں
گرین ٹریکٹر سکیم رجسٹریشن
مریم نواز گرین ٹریکٹر سکیم میں ان لائن رجسٹریشن کرنے کا طریقہ
گرین ٹریکٹر سکیم میں ان لائن رجسٹریشن کرنے کا مکمل عمل نیچے درج ذیل ہے
- سب سے پہلے اپ نے گرین ٹریکٹر سکیم افیشل ویب پورٹلhttps://punjab.gov.pk/cm-green-tractors-scheme کو وزٹ کرنا ہے
- ویب ڈر کے اوپر اپ سے دو سے تین صفحات کا ایک فارم فل کرنا ہوگا جس میں اپ کی شناخت کے بارے میں اپ کے خاندان کے بارے میں اپ کی زمین کے بارے میں مکمل معلومات اپ سے لی جائے گی
- فارم فل کرنے کے بعد اپ نے سبمٹ بٹن کے اوپر کلک کر دینا ہے اپ کی ان لائن رجسٹریشن ہو جائے گی
گرین ٹریکٹر سکیم اف لائن رجسٹریشن کا مکمل عمل
گرین ٹریکٹر سکیم میں اف لائن رجسٹریشن کرنے کے لیے اپ قریبی دفتر میں جانا ہے یا پھر کسی قریبی سینٹر میں جا کر ادھر اپ نے بولنا ہے کہ میں نے گرین ٹریکٹر سکیم میں رجسٹریشن کروانی ہے وہ اپ سے کچھ روپے چارج کریں گے اور اپ کی رجسٹریشن کر دیں گے اگر اپ افیشل دفتر میں جائیں گے تو ادھر اپ سے کوئی چارجز نہیں لگیں گے

نتیجہ
اس پوسٹ میں میں نے اپ کو مکمل طریقہ کار بتایا ہے گرین ڈاکٹر سکیم میں ان لائن رجسٹریشن کا اف لائن رجسٹریشن کا الیجبلٹی کرائٹیریا کا ہے مکمل معلومات اپ کو اس ارٹیکل میں فراہم کی گئی ہے