کیا اپ لوگ بھی شناختی کارڈ 8171 چیک کرنے کا نیا طریقہ جا ننا چاہتے ہیں اس پوسٹ میں میں اپ لوگوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ کار اور اپنے شناختی کارڈ کو چیک کرنے کا طریقہ کار بتاؤں گا اس طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے ہر شخص اپنی پیمنٹ بھی چیک کر سکتا ہے اور اپنا شناختی کارڈ بھی چیک کر سکتا ہے
جیسے کہ اپ تمام بھائی جانتے ہیں کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا افیشل ویب پورٹل بند ہو چکا ہے اس کی ہوسٹنگ ڈاؤن ہو چکی ہے اب وہ ویب پورٹل ورکنگ میں نہیں ہے وہ اوپن نہیں ہو رہا سبھی لوگ اسی ویب پورٹل کے ذریعے اپنی پیمنٹس کو اپنے شناختی کارڈ کو چیک کیا کرتے تھے لیکن اب وہ ویب پورٹل نہیں چل رہا
اس پوسٹ میں میں اپ لوگوں کو دو نئے طریقہ کار بتاؤں گا اور اپنا ایک خود کا ہینڈ میڈ ویب پورٹل بھی بتاؤں گا جس کو استعمال کرتے ہوئے اپ اپنی پیمنٹس کو اپنے شناختی کارڈ کو چیک کر پائیں گے
:شناختی کارڈ چیک کرنے فائدے
اپنے شناختی کارڈ کو چیک کرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہی ہے کہ اس کی مدد سے اپ اپنی پیمنٹ کو چیک کر سکتے ہیں اور اپ اپنی اللیجیبللٹی کرائٹیریا کو چیک کر سکتے ہیں کہ اپ اہل ہیں یا نہیں
:آسان اور محفوظ
اور اس کا سب سے بڑا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ شناختی کارڈ کو چیک کرنے کی مدد سے اپ اپنی رقم کو اسان طریقے سے چیک کر سکتے ہیں اور یہ سب سے محفوظ طریقہ کار ہے
:دفتر جانے کی ضرورت نہیں
شناختی کارڈ کو چیک کرنے کا ایک سب سے بڑا فائدہ ہے کیونکہ پہلے جب ہم اپنے شناختی کارڈ کو چیک کروانا چاہتے تھے کہ ہماری پیمنٹس ائی ہیں یا پھر اپ ہیل ہیں یا نہیں تو ہم میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جانا پڑتا تھا لیکن اب ہمیں دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہم گھر بیٹھے اپنی رقم کو اپنی اہلیت کو چیک کر سکتے ہیں
:شناختی کارڈ چیک کرنے کے 2 آسان طریقہ
نیچے میں نے دو طریقہ کار اپ کو اسان الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کی ہے ان دو طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے اپ اپنی پیمنٹس کو اپنی اہلیت کو چیک کر سکیں گے ایک میرا خود کا بنایا گیا ویب پورٹل ہے جس کی مدد سے اپ اپنی پیمنٹس کو ان لائن چیک کر پائیں گے اور دوسرا ایس ایم ایس کا ذریعہ جو کہ سب سے پہلے ہم استعمال کیا کرتے تھے اپنی اہلیت اور اپنی رقم کو چیک کرنے کے لیے
- Click Here – 8171-govt-pk سب سے پہلے اپ نے اس پیج کو وزٹ کرنا ہے
- پیج وزٹ کرنے کے بعد وہی اسان طریقہ کار اپ نے اپنا شناختی کارڈ درج کرنا ہے
- اپ نے اپنا موبائل نمبر درج کرنا ہے
یہ دو چیزیں درج کرنے کے بعد اپ نے نیچے اہلیت کا معیار یا پھر جو چیز اپ نے چیک کرنی ہے اپنی اہلیت چیک کرنی ہے اپنی پیمنٹ چیک کرنی ہے وہ سلیکٹ کرنے کے بعد چیک کریں بٹن کے اوپر کلک کر دینا ہے

:یاد رکھیں: اوپر جو میں نے اپ کو ویب پور سیل کے ذریعے پیمنٹ چیک کرنے کا طریقہ کار بتایا ہے یہ ویب پور سیل اوریجنل ویب پورٹل نہیں ہے جو کہ گورنمنٹ کی طرف سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے لانچ کیا گیا ہو یہ میں نے خود لانچ کیا ہے اس میں نہ اپ کی پرسنل انفارمیشن کو ہارڈ کیا جائے گا نہ اپ کے پرسنل انفارمیشن ہے اس میں ہم اپ سے اپ کا شناختی کارڈ لیں گے اور اسے ہم 8171 فار ایس ایم ایس کریں گے کیونکہ بہت سارے لوگوں کے پاس چارجز نہیں ہوتے یہ کہاں سے 8171 کے اوپر ایس ایم ایس کرنے کے تو ہم اپنی طرف سے چارجز پے کر کے اپ کی رقم چیک کر کے اپ کو فراہم کر دیں گے واٹس ایپ چینل کے اندر سو ہمارے واٹس ایپ چینل کو لازمی فالو کر لیں
:سمس سے
- اپنی پیمنٹ کو اور اپنی اہلیت کو چیک کرنے کے لیے اپ نے سب سے پہلے اپنے موبائل کا ایس ایم ایس ایپ کو اوپن کرنا ہے
- اپ نے ایک ایس ایم ایس ٹائپ کرنا ہے ایس ایم ایس کے اندر اپ نے اپنا سی این ائی سی قومی شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے
- شناختی کارڈ درج کرنے کے بعد اپ نے اس ایس ایم ایس کو 8171 کے اوپر سینڈ کر دینا ہے
- جب اپ ایس ایم ایس کو 8171 کے اوپر سینڈ کریں گے تو اپ کو ایک پیغام موصول ہوگا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے جس میں اپ کو اپ کی پیمنٹس کی ادائیگی اور اپ کے اہلیت کی مکمل معلومات فراہم کی گئی ہوگی
یہ طریقہ کار بہت اسان بھی ہے لیکن اس میں اپ کے کچھ چارجز وغیرہ لگتے ہیں ایس ایم ایس فیس کے طور پر میں اپ کو یہی ریکمنڈ کروں گا کہ اپ اوپر والا ویب پورٹل والا طریقہ کار استعمال کریں
:نتیجہ
اوپر دی گئی پوسٹ میں میں نے اپ کو مکمل گائیڈ فراہم کی ہے اور اپنی طرف سے مکمل کوشش کی ہے کہ اپ کو اسان الفاظ میں سمجھا سکوں کہ کیسے اپ اپنے سی این ایس نمبر 8171 کو نئی طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے چیک کر سکتے ہیں اس پوسٹ میں میں نے اپ کو دو طریقہ کار سمجھائے ہیں ایک ویب پورٹل کے ذریعے اور دوسرا طریقہ کار جو ہے وہ ایس ایم ایس والا ہے جو کہ سبھی یوز کر رہے ہیں کیونکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اوریجنل ویب پورشن جو ہے وہ کام نہیں کر رہا تو میں نے خود کا ایک نیا ویب پورٹل ڈیزائن کیا ہے اپ لوگوں کے لیے جس کی مدد سے اپ اپنی رقم کو چیک کر سکتے ہیں